حج کے بارے میں مولا کائنات امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرامین

حضرت علی (ع)نے فرمایا: ”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“۔ حضرت علی (ع)نے فرمایا: ”خدا وند عالم نے کعبہ کے حج کو واجب ،اس کے حق کی ادائیگی کو لاز م اور اس کی زیارت کو تم … حج کے بارے میں مولا کائنات امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرامین پڑھنا جاری رکھیں